Sunday, September 8, 2024

سانحہ منیٰ : حکومت نے 30شہدا کے ورثا کو فی کس 5لاکھ روپے دے دیئے

سانحہ منیٰ : حکومت نے 30شہدا کے ورثا کو فی کس 5لاکھ روپے دے دیئے
January 16, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزارت مذہبی امور نے سانحہ منیٰ کے تیس شہدا کے ورثا کو فی کس پانچ لاکھ روپے ادا کر دیےجبکہ منیٰ میں بیاسی پاکستانی شہید ہوئے تھے  دیگر ورثا کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل بھی جاری ہے ۔ حکام کا کہنا ہے حج کے دوران کسی حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس پچاس ہزار روپے دیے جائیں گے۔