Friday, April 19, 2024

سانحہ ماڈل ٹاون کیس : خرم نواز گنڈاپور نے بطور آخری گواہ بیان ریکارڈ کرا دیا

سانحہ ماڈل ٹاون کیس : خرم نواز گنڈاپور نے بطور آخری گواہ بیان ریکارڈ کرا دیا
September 20, 2016
لاہور (92نیوز) لاہور کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما خرم نواز گنڈاپور نے بطور آخری گواہ اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ خرم نواز گنڈا پور کہتے ہیں آئندہ سماعت پر دستاویزی ثبوت دیں گے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔