Sunday, May 19, 2024

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حامی ہوں : شہباز شریف

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حامی ہوں : شہباز شریف
September 24, 2017

لندن (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ شائع کرنے کی حمایت کر دی ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق جسٹس باقر نجفی کمیشن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا حامی ہوں