Friday, April 19, 2024

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کا حصہ بننے کیلئے تیارہیں ، عابد شیر علی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کا حصہ بننے کیلئے تیارہیں ، عابد شیر علی
December 12, 2017

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کا حصہ بننے کیلئے تیار ہیں ۔
ماڈل ٹاؤن جیسے سانحات کوئی بھی حکومت برداشت نہیں کر سکتی ۔
لاہور کے سید پور گرڈ اسٹیشن پر کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیرعلی نے کہا کہ شہباز شریف نے قتل عام کے آرڈر نہیں دیے تھے ۔ گولی کہاں سے چلی اور کس نے چلائی کمیشن بنا دیا جائے ۔