Tuesday, April 23, 2024

سانحہ قصور ،پیر آف سیال شریف کا 13 جنوری کو داتا دربار حاضری کا فیصلہ موخر

سانحہ قصور  ،پیر آف سیال شریف کا 13 جنوری کو داتا دربار حاضری کا فیصلہ موخر
January 11, 2018

سرگودھا ( 92 نیوز ) پیر آف سیال شریف نے 13 جنوری کو لاہور داتا دربار حاضری کا فیصلہ مؤخر کر دیا ۔

فیصلہ سانحہ قصور اور سرگودھا کے بعد صورتحال کے باعث مؤخر کیا گیا ۔  

غلام نظام الدین کاکہناہےکہ علما مشائح سے مشاورت کے بعد نئی تاریخ کا اعلان کیا جائیگا۔

دوسری جانب جہانگیر ترین اور علیم خان کل پیر آف سیال شریف سے ملاقات کرینگے ۔