سانحہ صفورا کے2سہولت کاروں نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی
کراچی(92نیوز)سانحہ صفوراکے2سہولت کاروں نےاےٹی سی میں ضمانت کی درخواست دائرکردی۔
تفصیلات کےمطابق سانحہ صفورا کےسہولت کارسابق ڈپٹی ڈائریکٹرفشریزملزم سلطان قمرصدیقی اورملزم ساجدنعیم عرف پینانےکراچی کی انسداددہشت گردی عدالت میں ضمانت کی درخواست دائرکردی،عدالت نےپراسیکیوٹرجنرل کوبائیس اکتوبرکیلئےنوٹس جاری کردیا۔