Sunday, September 8, 2024

  سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم عبداللہ منصوری کی تصویر 92 نیوز نے حاصل کر لی

  سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم عبداللہ منصوری کی تصویر 92 نیوز نے حاصل کر لی
January 18, 2016
کراچی(92نیوز)سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم عبداللہ منصوری کی تصویر نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کر لی، عبداللہ منصوری سانحہ صفورا کے دوران بس پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا تھاجبکہ ملزم رینجرز پر حملے میں بھی ملوث ہے۔