Friday, May 3, 2024

سانحہ صفورا کا چالان منظور

سانحہ صفورا کا چالان منظور
November 28, 2015
کراچی(92نیوز)انسداددہشت گردی عدالت نےسانحہ صفوراکاچالان منظورکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ صفوراکاچالان پولیس کی جانب سےانسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیاگیا،جس میں آٹھ ملزموں کوگرفتاراوردس کومفرورقراردیاگیاہے،چالان میں پانچ مرکزی ملزموں کی گرفتاری بھی ظاہرکی گئی ہےجبکہ سوافرادکوبطورگواہ شامل کیاگیاہے۔ عدالت نےمفرورملزموں کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔