Saturday, April 20, 2024

سانحہ سیالکوٹ کے مزید 18 ملزمان کو فرانزک لیب لاہور پہنچا دیا گیا

سانحہ سیالکوٹ کے مزید 18 ملزمان کو فرانزک لیب لاہور پہنچا دیا گیا
December 14, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) سانحہ سیالکوٹ کے مزید 18 ملزمان کو فرانزک لیب لاہور پہنچا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی اور موبائل فوٹیجز کے ساتھ ملزمان کی فیس میچنگ کا عمل ہوگا، فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔

اس سے قبل بھی سانحہ سیالکوٹ کے 34 ملزمان کو فرانزک لیب پیش کیا گیا تھا۔