Friday, March 29, 2024

سانحہ بلدیہ فیکٹری کا انکشاف کرنیوالا رضوان قریشی منظر سے غائب

سانحہ بلدیہ فیکٹری کا انکشاف کرنیوالا رضوان قریشی منظر سے غائب
February 27, 2017
کراچی (92نیوز) سانحہ بلدیہ فیکٹری کا انکشاف کرنے والا رضوان قریشی منظر سے غائب ہو گیا۔ ملزم گرفتار نہ ہوسکا، پولیس نے ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ عدالت نے ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔