Thursday, April 18, 2024

سان ڈیاگو کے چڑیا گھر میں نئے مہمانوں کی آمد

سان ڈیاگو کے چڑیا گھر میں نئے مہمانوں کی آمد
April 17, 2018
سان ڈیاگو( 92 نیوز ) سان ڈیاگو کے چڑیا گھر میں نئے مہمانوں کی آمد نے چڑیا گھر کی رونق بڑھادی ۔ کینگرو نسل سے تعلق رکھنے والےولابی کے ان خوبصورت بچوں کوخصوصی نگہداشت میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں کھانے پینے کے ساتھ خوبصورت گھر بھی بنا کردیئے گئے ہیں ۔ شرارتیں کرتے ان ننھے منھے بچوں کا وزن دو سے تین پونڈ جبکہ قد صرف ایک فٹ  ہے۔