Tuesday, May 21, 2024

سان ڈیاگو کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے 3 افراد ہلاک، 27 محفوظ

سان ڈیاگو کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے 3 افراد ہلاک، 27 محفوظ
May 3, 2021

سان ڈیاگو (92 نیوز) امریکی شہر سان ڈیاگو کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 27 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔

یوایس کوسٹ گارڈز کے مطابق حادثہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد 30 افراد کے سوار ہونے کے باعث پیش آیا۔