سان فرانسسکو کی کمپنی نے پکسر اینی میشن کی طرح کا روبوٹ کھلونا بنا لیا
لاہور(ویب ڈیسک)سان فرانسسکو کی کھلونا ساز کمپنی نے پکسر اینی میشن کاروں کی طرح کا ایک کھلونا روبوٹ تیار کیا ہے۔
کوزمو نامی روبوٹ کھلونا اپنے حساس سینسرز کی بنا پر سماعت اور بصارت کے ساتھ دلچسپ گفتگو بھی کر سکتا ہے جسے اکتوبر میں مارکیٹ فروخت کیلئے پیش کیا جائےگا۔