Saturday, April 20, 2024

سال کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 152 پوائنٹس کی کمی

سال کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 152 پوائنٹس کی کمی
December 31, 2019
کراچی (92 نیوز) سال کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 152 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ 100 انڈیکس 40 ہزار 735 پوائینٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوارن 159 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ہوئی، 150 کمپنیوں کی شیئرز میں اضافہ ہوا۔ 20 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کوئی کمی نہیں دیکھی گئی۔