Friday, May 17, 2024

سارے اپوزیشن لیڈرز بیانات میں کہتے رہے یہ کر دینگے وہ کر دینگے، فواد چودھری

سارے اپوزیشن لیڈرز بیانات میں کہتے رہے یہ کر دینگے وہ کر دینگے، فواد چودھری
September 29, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرفواد چودھری کہتے ہیں کہ ‏سارے اپوزیشن لیڈرز اپنے بیانات میں کہتے رہے یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1310822754816610305?s=20 فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا کسی ایک اپوزیشن لیڈر نے بھی میرٹ پر کیس میں لگائے گئے الزامات کا جواب نہیں دیا۔ صرف دھمکیوں پر زور ہے ایسے نہیں چلے گا۔ پیسے واپس کرو یا جیل جاؤ۔