Friday, March 29, 2024

ساری گڑبڑ ن لیگ نے شروع کی، کلبھوشن کیس میں غلط فیصلے کیے، شیریں مزاری

ساری گڑبڑ ن لیگ نے شروع کی، کلبھوشن کیس میں غلط فیصلے کیے، شیریں مزاری
July 23, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر شیریں مزاری کہتی ہیں ساری گڑبڑ ن لیگ نے شروع کی، کلبھوشن کیس میں غلط فیصلے کیے۔ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ن لیگ کی کوتاہیوں کے باعث آئی سی جے کے فیصلوں میں پھنس گئے ہیں۔ عالمی عدالت میں جانا ہی نہیں چاہئے تھا۔