Sunday, May 19, 2024

سارک سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں ہوگی: مشیر خارجہ

سارک سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں ہوگی: مشیر خارجہ
February 25, 2017

اسلام آباد (92نیوز) بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں سارک سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں ہوگی، کانفرنس کے بعد معلوم ہوجائے گا پاکستان بڑی کانفرنس بھی کروا سکتا ہے۔ ہمارا سارک کا سیکرٹری جنرل جلد اپنا عہدہ سنبھال لے گا۔