Thursday, April 25, 2024

ساتھیوں کیخلاف گواہی دینے پر دو افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

ساتھیوں کیخلاف گواہی دینے پر دو افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
February 20, 2020
سیالکوٹ ( 92 نیوز)  سیالکوٹ میں ساتھیوں کے خلاف گواہی دینے پر دو افراد کو قتل رکنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ،  اشتہاری طارق نے یوسف اور شفیق کو کوٹلی لوہاراں بازار میں قتل کیا تھا۔ ، گرفتار ملزم کے دو ساتھیوں کو پہلے ہی سزائے موت دی جاچکی ہے۔