Friday, April 19, 2024

ساﺅتھ کیرولینا کی اسمبلی سے متنازعہ کنفیڈریٹ پرچم اتار دیا گیا

ساﺅتھ کیرولینا کی اسمبلی سے متنازعہ کنفیڈریٹ پرچم اتار دیا گیا
July 11, 2015
ساﺅتھ کیرولینا (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ساو¿تھ کیرولینا کی ریاستی اسمبلی کی عمارت سے کنفیڈریٹ پرچم اتار دیا گیا ہے۔ پرچم اتارنے کے موقع پر سیکڑوں افراد کیپٹل بلڈنگ کے سامنے جمع تھے۔ عوام نے پرچم اتارے جانے پر تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔ پرچم اتارنے کی تقریب مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے ہوئی۔