Friday, May 3, 2024

ساؤتھ افریقہ نے زمبابوے کو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

ساؤتھ افریقہ نے زمبابوے کو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی
December 27, 2017

پورٹ ایلزبتھ(ویب ڈیسک )ساؤتھ افریقہ نے واحد ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ میچ کا فیصلہ دوسرے دن ہی کر ڈالا اور زمبابوے کو ایک اننگز اور120رنز سے شکست دے دی ۔
ساؤ تھ افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 309رنز بنائے ۔ جواب میں مہمان ٹیم اپنی دونوں اننگز میں بالترتیب 68اور 121رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں مجموعی طور پر 907گیندوں پر مکمل ہونے والا یہ نواں میچ ہے ۔