Friday, March 29, 2024

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈاکٹر فاروق ستار کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈاکٹر فاروق ستار کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
November 13, 2021 ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈاکٹر فاروق ستار کی دبئی میں ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور قومی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں کراچی اور سندھ کے مسائل کو حل کرنے جیسے اہم معاملات پر بھی گفتگو کی گئی۔