Sunday, May 19, 2024

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری سےبدسلوکی،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری سےبدسلوکی،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
May 15, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) سابق چیف جسٹس افتخار چودھری سے بد سلوکی  کیس میں  سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ قائم مقام چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جب فیصلہ سنایاجائے گا تمام ملزمان کمرہ عدالت میں موجود ہوں گے۔