Sunday, September 8, 2024

سابق ٹیسٹ کرکٹروایمپائر جاوید اختر خالق حقیقی سے جاملے

سابق ٹیسٹ کرکٹروایمپائر جاوید اختر خالق حقیقی سے جاملے
July 8, 2016
  راولپنڈی(92نیوز)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر و ایمپائر جاوید اختر خالق حقیقی سےجاملے ہیں ۔ جاوید اختر کے کے انتقال پر چیئرمین پی سی بی شہریار خان ، چیف آپریٹنگ آفیسر کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔ مرحوم  جاویداخترکی نمازجنازہ راولپنڈی میں اداکی جائیگی۔