Friday, May 17, 2024

سابق لیگی ایم پی اے عون عباس سیال انتقال کر گئے

سابق لیگی ایم پی اے عون عباس سیال انتقال کر گئے
October 31, 2021 ویب ڈیسک

جھنگ (92 نیوز) سابق لیگی ایم پی اے عون عباس سیال انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق عون عباس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

عون عباس سیال گزشتہ دورحکومت میں پی پی 83 سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے