Friday, April 26, 2024

سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے
June 18, 2021

لاہور (92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔

سابق صدر زرداری لاہور میں معروف کارڈیالوجسٹ سے طبی معائنہ کرائیں گے۔

سابق صدر کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، ذرائع کے مطابق کئی سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کریں گی۔