Saturday, May 4, 2024

سابق اولمپیئن اخلاق احمد انتقال کرگئے

 سابق اولمپیئن اخلاق احمد انتقال کرگئے
November 25, 2016

 لاہور(92نیوز)سابق اولمپیئن اخلاق احمد انتقال کر گئے ہیں ۔ اخلاق احمد کچھ دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ذرائع کے مطابق مرحوم اولمپیئن کو شیخوپورہ میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ  اخلاق احمد میانمار ہاکی ٹیم سے منسلک تھے جبکہ ملائیشیا کے دورے میں دانت کا علاج کرایا جو جان لیوا بیماری کی وجہ بن گیا اور وہ زندگی کی بازی ہوگئے ۔