Saturday, April 27, 2024

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ضمانت خارج ہونے پراحاطہ عدالت سے فرار

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر  جمالی ضمانت خارج ہونے پراحاطہ عدالت سے فرار
May 8, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 6 افراد کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں ۔ غلام حیدر جمالی احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے سابق آئی جی کے ساتھ پیش ہونے والے 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا ،