Monday, September 16, 2024

سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل ریٹائرڈ  حمید گل انتقال کر گئے

سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل ریٹائرڈ  حمید گل انتقال کر گئے
August 16, 2015
اسلام آباد(92نیوز)سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل 79سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کےمطابق سابق آئی ایس آئی سربراہ حمید گل انتقال کر گئے ،خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں برین ہمیبریج ہوا اور انہیں سی ایم ایچ راولپنڈی داخل کرایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے ۔