Monday, September 16, 2024

سائیں قائم علی شاہ نے ایک بار پھر شعر کی ٹانگ توڑ دی

سائیں قائم علی شاہ نے ایک بار پھر شعر کی ٹانگ توڑ دی
February 4, 2016
کراچی(92نیوز)سائیں قائم علی شاہ نے ایک بار پھر شعر غلط پڑھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق سائیں قائم علی شاہ نے ایک بار پھر شعر کی ٹانگ کی توڑ دی ہے ، انہوں نے  شعر کو یوں پڑھا مدعی لاکھ برا چاہے کیا ہوتا، کچھ نہیں ہوتا۔ وزیر اعلی کے غلط شعر پڑھنے میں ایوان ایک بارپھر کشت زعفران بن گیا جبکہ ڈپٹی سپیکر شہلا رضا بھی کھسیانی ہنسی ہنستی رہیں ۔