Thursday, May 2, 2024

سائیکل سواروں کیلئے ایئر بیگز متعارف

سائیکل سواروں کیلئے ایئر بیگز متعارف
September 16, 2018
سویڈن ( 92 نیوز)سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ پہننا ایک دشوار کام ہوتا ہے ،سویڈن کی دو ذہین خواتین نے اس پریشانی کا حل تلاش کرلیا ہے ۔ خواتین نے مارکیٹ میں ایسےایئر بیگز والے ہُڈز متعارف کروادیے ہیں جو کالر کی طرح گلے میں لٹکائے جاسکتے ہیں ۔ ان کالر نما ہُڈز میں موجود نہ نظر آنے والے ایئر بیگز حادثے یا ٹکراؤ کی صورت میں فوری طور پر چہرے کے اردگرد حفاظتی تہہ بنادیتے ہیں۔