Thursday, April 25, 2024

سائنسی لحاظ سے چاند نظر آ چکا ہے ، فواد چودھری

سائنسی لحاظ سے چاند نظر آ چکا ہے ، فواد چودھری
July 21, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا سائنسی لحاظ سے چاند نظر آ چکا ہے۔ وہ کہتے ہیں بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آیا، بادل ہیں تو چاند کہاں سے نظر آئے گا۔ فواد چودھری کا کہنا تھا علما طے کر لیں ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام؟ نماز گھڑی دیکھ کرپڑھی جا سکتی ہے تو چاند ٹیکنالوجی سے کیوں نہیں دِکھ سکتا۔ رویت ایپ پر دیکھیں چاند نظر آئے گا۔