Friday, March 29, 2024

سائنسدانوں نے زمین سے ملتے جلتے تین سیارے دریافت کرلئے

سائنسدانوں نے زمین سے ملتے جلتے تین سیارے دریافت کرلئے
May 2, 2016
برسلز (ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے  زندگی کے لئےزمین سے ملتے جلتے تین سیارے دریافت کرنے کادعویٰ کیا ہے۔ برسلزمیں موجود عالمی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زمین اورزہرہ کے سائزاوردرجہ حرارت کے برابرتین  نئےسیارے دریافت  کئےہیں۔