Thursday, March 28, 2024

سائنس فکشن مووی مونسٹر آف مین کا ٹریلر جاری

سائنس فکشن مووی مونسٹر آف مین کا ٹریلر جاری
October 17, 2020

لاس اینجلس ( 92 نیوز)تھرل اور ایکشن سے بھر پور ہالی وڈ کی سائنس فکشن مووی مونسٹر آف مین کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے خفیہ آپریشنز کےگرد گومتی ہے اور کمانڈو ربوٹ منشیات کے اسمگلرز کے خلاف جنگ کرتے ہیں۔

۔فلم رواں سال 8 دسمبر کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔