Friday, April 19, 2024

سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ”انڈر واٹر“ کا نیا ٹریلر جاری

سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ”انڈر واٹر“ کا نیا ٹریلر جاری
December 26, 2019
لاس اینجلس (92 نیوز) سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم انڈر واٹر کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم میں سنسی خیز مناظر کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ عکسبند کیا گیا ہے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے زیرسمندر بنی ایک سائنس لیبارٹری کے عملے کو غیرمعمولی حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کرسٹین سٹیورٹ کے مرکزی کردار سے سجی فلم اگلے سال 10 جنوری کو ریلیز ہوگی۔