Tuesday, May 14, 2024

سائرہ افضل تارڑ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

سائرہ افضل تارڑ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا
June 5, 2020
لاہور (92 نیوز) سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔ سائرہ تارڑ نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ سابقہ وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے علامات ظاہر ہونے پر گزشتہ روز ٹیسٹ کروائے گئے تھے۔ تارڑ خاندان کی طرف سے قوم سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔