Monday, September 16, 2024

سائبیریا کے سرد موسم میں کار ریس کا انعقاد

سائبیریا کے سرد موسم میں کار ریس کا انعقاد
February 6, 2018

سائبیریا ( 92 نیوز ) سائبیریا کے یخ بستہ موسم میں کار ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں روس بھر سےآے منچلوں نے حصہ لیا۔

ریس کے دوران ڈرائیورز نے برف پر ایسی مہارت سے گاڑیاں بھگائیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ۔