Friday, May 17, 2024

زیک سنائڈرز جسٹس لیگ کا ٹریلر جاری

زیک سنائڈرز جسٹس لیگ کا ٹریلر جاری
March 3, 2021

لاس اینجلس ( 92 نیوز) بالی ووڈ مووی ’زیک سنائڈرز جسٹس لیگ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

انسانیت پر یقین کے ساتھ خطرناک دشمن سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیاری کی کہانی  کی فلم 18 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔