Friday, September 20, 2024

زینب کے قاتل کا ٹرائل جیل میں کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے خط لکھ دیا

زینب کے قاتل کا ٹرائل جیل میں کرنے کیلئے  وزارت داخلہ نے خط لکھ دیا
February 20, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) زینب سمیت 9 بچیوں کا قاتل منطقی انجام کو پہنچنے کے قریب ہے ۔ دیگر آٹھ بچیوں کے مقدمات کا ٹرائل جیل میں کرنے کے لیے وزارت داخلہ نے خط لکھ دیا۔

انسداد دہشتگردی  عدالت کے جج سجاد احمد کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کریں گے،ملزم کے خلاف چالان تین روز تک پیش کر دیا جائے گا۔