Thursday, March 28, 2024

زینب کا قاتل سیریل کلر،8بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا ، ڈی جی فرانزک

زینب کا قاتل سیریل کلر،8بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا ، ڈی جی فرانزک
January 15, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) ڈی جی فرانزک نے انکشاف کیا ہے کہ زینب کا قاتل سیریل کلر ہے ۔ اڑھائی سال میں 8 معصوم بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کر چکا ہے ۔

ہائیکورٹ میں دوران سماعت چیف جسٹس کے استفسار پر ایڈیشنل آئی جی نے اعتراف کر لیاکہ بچیوں کے زیادتی کے بعد قتل کے معاملے پر 8 مقدمات کا چالان تاحال پیش نہیں کیا جا چکا ہے ۔