Thursday, April 18, 2024

زینب قتل کیس، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن میں دو دن باقی ، مجرم گرفتار نہ ہوسکا

زینب قتل کیس، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن میں دو دن باقی ، مجرم گرفتار نہ ہوسکا
January 22, 2018

قصور( 92 نیوز) زینب قتل کیس میں سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن میں دو دن باقی  رہ گئے ہیں جبکہ پنجاب پولیس ننھی زینب کا قاتل ابھی تک گرفتار نہیں کر سکی ۔

پنجاب حکومت اور پولیس کی پھرتیاں اور دعوے کسی کام نہ آسکے اور کیس ابھی تک اندازوں سے آگے نہ بڑھ سکا ۔

دوسری جانب مقتول زینب  کے والد نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بیان ریکارڈ کرادیا۔