Friday, May 3, 2024

زیرسمندر قائم دنیا کا واحد پوسٹ آفس

زیرسمندر قائم دنیا کا واحد پوسٹ آفس
December 27, 2017

نیو یارک ( 92 نیوز ) دنیا میں ایک ڈاک خانہ ایسا بھی ہے جو مکمل طور پر پانی کے اندر موجود ہے اوریہاں سے آپ واٹر پروف ڈاک پوری دنیا کو بھیج سکتے ہیں۔

یہ پوسٹ آفس جنوبی بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک وینوواٹو کے ساحلوں کے قریب ہے ۔

اس کا افتتاح 2003 میں کیا گیا تھا۔ یہ بہت زیادہ گہرائی میں نہیں ہے اسے بمشکل 10 فٹ یا 3 میٹر گہرائی میں رکھا گیاہے ۔