Saturday, May 4, 2024

زیرزمین آرٹ گیلری کی تلاش، روبوٹس مدد کریں گے

زیرزمین آرٹ گیلری کی تلاش، روبوٹس مدد کریں گے
August 22, 2018
پیرو( 92 نیوز)پیرو کے ماہرین آثار قدیمہ نے زیرزمین آرٹ گیلری کی تلاش کیلئے روبوٹس سے مدد لینا شروع کردی۔ کیمرہ لیے ننھے منے روبوٹس تنگ راستوں سے بھی بخوبی نکل جاتے ہیں جبکہ ان میں موجود کیمرے کی مدد سے ماہرین کو قدیم انقابات تلاش کرنے میں بھی آسانی رہتی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس تکنیک کے استعمال کے بعد ماہرین آثار قدیمہ  اپنا کام  زیادہ تیزی سے مکمل کر لیں گے ۔