Sunday, May 19, 2024

زیارت کی تحصیل سنجاوی میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد

زیارت کی تحصیل سنجاوی میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد
May 15, 2018
زیارت ( 92 نیوز) زیارت کی تحصیل سنجاوی میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں ہزاروں قبائلیوں نے شرکت کی اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرےلگائے ۔ قبائلیوں نے پاک فوج کے حق میں بھی شدید نعرے  بازی کی ۔