Wednesday, April 24, 2024

زہرہ شاہد قتل کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنے کا حکم

زہرہ شاہد قتل کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنے کا حکم
March 12, 2015
چی(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کی رہنمازہرہ شاہد کے قتل کیس کو سندھ ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دےدیا ۔ مقدمے کی سماعت31 مارچ کو ہوگی، ملزموں  پر فرد جرم عائد کی جائے گی سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کیس کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر آٹھ  میں منتقل کرنے کا حکم  دے دیا۔ زہرہ شاہد قتل کیس میں دو ملزمان گرفتاراورچارمفرورہیں۔