Thursday, March 28, 2024

زمبابوے ٹیم کے کپتان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت لیا

زمبابوے ٹیم کے کپتان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت لیا
May 22, 2015
لاہور(92نیوز)پاکستان کے دورہ میں آئی زمبابوین ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میں ٹاس جیت لیا ہے ۔ زمبابوے کپتان چکمبورا نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے خلاف یہ پہلا ٹی ٹونٹی میچ ہے ۔