Friday, April 26, 2024

زمبابوے ٹیم کے دورہ سے پاکستان کا امیج بہتر ہو گا: صوبائی وزیرداخلہ

زمبابوے ٹیم کے دورہ سے پاکستان کا امیج بہتر ہو گا: صوبائی وزیرداخلہ
May 17, 2015
لاہور (92نیوز) صوبائی وزیردخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزررہاہے، بہتر سکیورٹی کیلئے وفاق سے ہیلی کاپٹر مل رہاہے، سکیورٹی کےلئے تمام اقدامات کر رہے ہیں، دہشت گردوں اور سازشی عناصرکوشکست دیں گے، زمبابوے ٹیم کی آمد پاکستان کا امیج بہتر کرےگی۔