Friday, April 19, 2024

زلفی بخاری نے اپوزیشن کو سیاسی بیروزگار، کرائے کے اداکار قرار دیدیا

زلفی بخاری نے اپوزیشن کو سیاسی بیروزگار، کرائے کے اداکار قرار دیدیا
October 26, 2020

اسلام آباد (92 نیوز)معاون خصوصی وزیراعظم زلفی بخاری  نے اپوزیشن کو سیاسی بے روزگار اور کرائے کے اداکار قرار دے دیا۔

زلفی بخاری نے بلوچستان میں بے مثال شرح نمو اور ترقی ہو رہی ہے،دشمن اور اس کے پراکسی کبھی بلوچستان کی ترقی سے خوش نہیں ہوسکتے، کرپٹ ٹولہ بے شرمی سے مودی کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہا ہے،مودی کا ایجنڈا آگے نہیں بڑھ سکتا۔