Tuesday, April 16, 2024

زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہو گئے

زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہو گئے
May 14, 2020
کراچی ( 92 نیوز) زرمبادلہ کے ذخائرمیں  5کروڑ 90لاکھ ڈالرکا اضافہ ہو گیا جس کے بعد  ملک میں زرمبادلہ  کے ذخائر 18ارب 74کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اس وقت  اسٹیٹ بینک کے پاس  12ارب 27کروڑ ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس  6ارب 47کروڑ ڈالرکا زرمبادلہ موجود ہے ۔