Tuesday, April 16, 2024

زبردستی اپنا مطالبہ منوانے والا ہاتھی

زبردستی اپنا مطالبہ منوانے والا ہاتھی
July 11, 2018
سری لنکا ( 92 نیوز) زبردستی اپنا مطالبہ منوانے والےاس ہاتھی کو دیکھیں جس نے کھانے کے حصول کیلئے بس پر دھاوا بول دیا ۔ یہ مناظرسری لنکا کے ہیں جہاں ایک بس ڈرائیور سڑک سے گزر رہا تھا کہ اچانک ہاتھی آگیا اور بھوک سے ستائے ہاتھی نے نہ صرف بس کا راستہ روکا بلکہ اپنی سونڈ سے بس پر دھاوا بول دیا اورچرا کر ہی ڈرائیور کی جان چھوڑی۔