Friday, April 26, 2024

ریکس ٹلرسن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ، خبر ایجنسی

ریکس ٹلرسن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ، خبر ایجنسی
November 21, 2017

ریاض (92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ، خطے کی سکیورٹی اور استحکام پر بات چیت کی۔
اس موقع پر امریکا اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفا ق کیا گیا۔